فہرست عنوانات
- کسٹمز ٹیرف
- کسٹمز ٹیرف تلاش کریں
- پچھلے سال کا کسٹمز ٹیرف
- چائے کی درآمد پر تجارتی قیمتیں
کسٹمز ٹیرف تلاش کریں
پاکستان کسٹمز میں اشیاء کی درجہ بندی کے لیے ایچ ایس کوڈ یا پی سی ٹی کوڈز ( پاکستان کسٹمز ٹیرف کوڈز) استعمال کیے جاتے ہیں۔ 8 ہندسوں پر مشتمل اس کوڈ میں پہلے 2 ہندسے باب، دوسرے 2 ہندسے ذیلی باب جبکہ عشاریئے کے بعد 4 ہندسے اس چیز کے کوڈ کو ظاہر کرتے ہیں۔